+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 17:06:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کروڈ آئل میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔