+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 17:55:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔