+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 15:19:10
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185/186 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین چیکو میں کلیئرنگ کے مسئلے چل رہے ہیں۔ بکنگ 24 فروری سے پہلے کی جو ابی ایل ہے وہ کلئر کریں گی۔ بعد والے مال کلئر نہیں ہونگے۔ دوسری جانب سٹھڑی مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے اور کچے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹھڑی کراپ اچھی ہے اس بار اس وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں پڑتے سے کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ امپورٹرز بکنگ میں ہی جاتے ہیں لوکل ہولڈ نہیں کرتے ہیں لوکل میں نفع اچھا ہے امپورٹرز کو۔