+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 11:56:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال دو کلو گل والے سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال فصل کی کٹائی ہورہی ہے جبکہ منڈیوں میں آمدن کم ہے آگے کچھ دنوں تک آمدن بڑھ جائے گی۔