+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 14:59:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جبکہ کاؤنٹر سلو ہے۔