+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 16:59:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل والے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6650/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے آمدن بڑھے کی ریٹس میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔