+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 18:12:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر میں کام کاج سلو ہے۔