+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 13:30:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔