+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 12:40:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ ایگرو کراپ والے مال 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل مئی 2 کلو گیل والے مالوں کے 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں وقتی سیز فائر معاہدہ ہوا ہے اور لوکل میں بھی نئی کراپ آنا شروع ہے۔ مکمل طور پر جنگ بندی اور لوکل کراپ بھی آنا شروع ہوں اسکے بعد ہی واضح صورتحال کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔