+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2026 14:58:29
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ کے مالوں کے۔ تھل مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے وقتی بازار بہتر ہے۔ لوکل ریٹ بھی اس سال مناسب ہے پچھلے سال 8500 ریٹ کھلا تھا اور 9500 تک بازار چلا گیا تھا۔ ابھی فل حال تھل میں لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔