+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 11:55:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دو کلو گیل کے ساتھ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن میں 8500 روپیہ من ریٹ اوپن ہوا تھا جسکو سٹاکسٹ نے زور لگا کر 9500 تک پہنچا دیا تاہم اس سال ریٹ بھی مناسب ہیں وقتی سٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم بڑے ٹریڈرز کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی فلحال گاہک نہیں ہے لوکل فصل آنے کے بعد ہی ٹریڈرز بکنگ کو دیکھے گے۔