+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 12:00:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ والے ویسل کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن شروع ہے اور آگے آمدن مزید بڑھے گی جسکی وجہ سے بڑے ٹریڈرز فلحال کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔