+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 14:01:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تھل لائن نئے مالوں کے 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فل مئ کے سودوں کے 7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔