+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 11:46:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھلوں میں بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے مالوں میں نمی ہے تاہم ٹریڈرز خشک مال لیتے ہیں فلحال نمی والے اور ہلکی کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔