+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 17:33:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال پیر منگل ڈیلوری میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاص کام کاج نہیں ہیں