+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 17:33:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل مارکیٹ آمدن کی وجہ سے 50/100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6525/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔