+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2026 18:20:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ ایگرو کراپ والے مالوں کے 
166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6650 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی تھلوں کا سٹاکیہ ایکٹو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔