+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 17:54:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیرٹی کے برابر چل رہی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ اگلے دنوں جہاں نیچے اچھی ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔