+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 14:44:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا والے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی وافر ہے۔ جب بکنگ کے ریٹس نیچے آتے ہیں ٹریڈرز حاضر میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔