+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2026 17:16:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2 دن موسم صاف رہنے کے بعد آج دوبارہ پنجاب اور تھل کے کچھ علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہے اور بادل ہیں۔