+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2026 16:17:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس کی آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے تاہم یہ مال 331 ڈالر میں کینیڈا سے بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔