+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2026 17:17:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ چھٹی والا ماحول ہے۔