+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 14:56:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگلے دنوں مال لگ رہا ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ میں کریکشن آئے مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔