+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 15:01:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی گودام کے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ڈھیلی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔