+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2026 16:52:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کراچی پورٹ پر 12 ہزار ٹن تک کرمسن مسور کی آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 515 ڈالر میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔