+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 17:11:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔  گاہکی سست ہے۔