+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 18:16:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162/163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔