+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 09 2026 17:46:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کی 110 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ دال میں گاہکی سست ہے۔