+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 14:12:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا والے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے جاتی ہے وہاں امپورٹرز کی سیلنگ کمزور ہوجاتی ہے۔