+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2026 18:50:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کرمسن مسور کا 5 ہزار ٹن تک مال لگ رہا ہے تاہم اسکے علاؤہ 22 ہزار ٹن مال بک ہوچکا ہے کینیڈا سے جو کہ اپریل میں کوڈ ہوگا اور مئی میں پہنچے گا۔