+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 15:02:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ کا انتطار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔