+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2026 18:08:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چمن ماش 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔