+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2023 14:28:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 310 ڈالر تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 94.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔