Sorghum | جوار
May 02 2026
مرچ ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 02 2026 21:16:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 168/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ گرم ہے کیونکہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور کوورنگ والے گاہک ہے۔ یہ جو مال پورٹ پر لگا ہے بلک میں جب سے یہ بک ہوا ہے تب سے بکے جا رہا ہے۔ فارورڈ ٹریڈرز نے بلائنڈ بیچ بیچ کر مارکیٹ گرائ ہوئ ہے۔ نیچے وائٹئرا کے جہاز کے 145/150 میں بلائنڈ مال بکے ہوئے ہیں اور ابھی ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ فل حال وقتی حاضر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ تاہم شارٹ ٹرم میں فروری میں تیزی ہی ہے حاضر کام کرنا چاہیے جبکہ لانگ ٹرم میں آگے اپریل مئ میں دوبارہ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ میں کام نہیں کرنا چاہیے بکنگ دوبارہ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 02 2026 18:43:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 166 جبکہ کیش پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 02 2026 18:40:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 02 2026 18:39:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ حمزہ آروائے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 02 2026 18:32:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 17:52:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 02 2026 17:51:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اچھے خشک مال کھل کر ملتے نہیں ہیں جو مال ملتے ہیں یا تو وہ مکس کوالٹی ہیں یا زیادہ نمی والے ہیں۔ .
Feb 02 2026 17:48:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال آگے جہاز میں آنا ہے اسکی سیٹلمنٹ کی باتیں چل رہی ہیں تاہم فلحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 02 2026 17:31:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2026 17:21:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2026 17:00:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 02 2026 16:42:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم فارورڈ والے مالوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 02 2026 16:39:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Feb 02 2026 15:37:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ .
Feb 02 2026 15:35:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 14:56:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی اچھی رہنے کے امکانات ہیں تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 02 2026 14:53:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کی 157/158 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دالوں کی ریٹ تو کم ہیں جسکی وجہ سے گاہکی اچھی ہے تاہم مجموعی طور پر زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 02 2026 14:51:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2026 14:48:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہے۔ .
Feb 02 2026 14:42:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2026 14:39:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 14:19:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے تھے ان کی ڈیلوری مل رہی ہے۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 14:05:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 970/975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں تاہم حاضر میں بھی فلحال اتنے وافر مال نہیں ہیں۔ .
Feb 02 2026 13:29:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 سویرا 14475 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 اور فروری کے سودوں کے 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال جنوری کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے۔ کٹنگ کے بعد ہی کھل کر کام کاج شروع ہو گئے۔ .
Feb 02 2026 12:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ کی بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Feb 02 2026 12:56:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے آگے وکرے کے ٹائم پر مال بیچیں گے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7950/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 02 2026 12:49:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی ہے پورٹ سے لوڈنگ ہو رہی ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی ہے۔ .
Feb 02 2026 12:36:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 02 2026 12:20:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم لونگ ٹرم کیلے مال ہولڈ نہیں کرنے چاہیے۔ .
Feb 02 2026 12:18:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 روپیہ کوئنٹل 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5603 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott