+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 18:51:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی اور کلر کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ میں کچھ خاص کام کاج نہیں ہورہے ہیں کیونکہ اگست کے آخر تک ہائبرڈ مالوں کی لائنوں پر کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔