+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 30 2023 16:21:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی 201/202 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  کرمسن ہلکی کوالٹی 202 جیسے ریٹ ہیں لیکن کراچی مارکیٹ میں جہاز والے ہلکے مال ختم ہو گئے ہیں۔  اچھی کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک ہے تمام ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔  ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی جاندار نہیں ہے۔