Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 06 2026 13:42:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 سفینہ 13800 رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13185 اتحاد 13195 ڈھرکی 13170 گھوٹکی 13180 اے کے ٹی 13190 الائنس 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13220 حمزہ 13210 فاطمہ 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران میر پور شوگر ملز کے 13200 النور آبادگار 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان میں ٹوٹل چینی کی پیداوار 7695496 میٹرک ٹن تک پروڈکشن تھی اور 2 اگست کے ڈیٹا تک کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 3058914 میٹرک ٹن تک سٹاک پڑا ہے جس میں پنجاب میں 1904465 سندھ میں 905782 اور کے پی کے میں 248667 میٹرک ٹن ہے جبکہ پاسما کے مطابق ہماری ماہانہ کنسمشن 553410 میٹرک ٹن تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 4 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 479 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چینی ضرورت سے زیادہ ہے جبکہ 15 نومبر سے ملز دوبارہ چل پڑے گی۔ .
Aug 06 2026 13:13:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے جبکہ لوکل مارکیٹ سے اچھا وارہ پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2026 13:12:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بعض ٹریڈرز 12000 روپیہ من بھی ریٹ مانگتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 جبکہ پرولائن 465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 1/1.5 گاڑی تک تھی۔ .
Aug 06 2026 13:06:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15/20 اگست کے بعد آمدن بڑھے گی جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 06 2026 12:27:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 06 2026 12:26:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 اور 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 06 2026 12:03:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے اور 194/194.5 روپیہ کلو تک ایڈوانس کام ہو گئے ہیں جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 196 اور 45 دن پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو کا بازار ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے کل امپورٹ میں 655/665 ڈالر تک کنٹینرز میں کافی کام ہوئے ہیں۔ 665 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار تو بہتر ہی ہے تاہم زیادہ تر انویسٹرز اب رسک نہیں لے رہے ہیں کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں۔ حاضر مال خرید کر 45 دن کر کے بیچ دیتے ہیں اور دوسری جانب جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں وہ بھی تھوڑا تھوڑا ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7900 روپیہ من بھاؤ بن گیا ہے۔ تنزانیہ سے بکنگ 680/690 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ .
Aug 06 2026 11:58:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 230.70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2026 11:57:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے نیچے گاہکی کا انتظار ہے۔ .
Aug 05 2026 19:11:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی مال 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 05 2026 19:06:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 05 2026 19:05:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال ملتان منڈی میں 47000/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 05 2026 18:58:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13180/185 حمزہ 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگست فکس کے سودوں کے 13110 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2026 18:57:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ سے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 101 کلو کے۔ خریدار نہیں ہے۔ .
Aug 05 2026 18:46:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 5/10 بوری نئی جبکہ 40/45 پرانے مالوں کی آمدن تھی اور 11800/16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 05 2026 18:43:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً تمام اسٹیشنز سے آمدن شروع ہوگئی ہے اور مزید کچھ وقت تک آمدن بھرپور شروع ہو جائے گی۔ .
Aug 05 2026 18:22:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ قصور سائڈ آمدن آہستہ آہستہ بڑھے گی اور 15/20 اگست کے بعد کھل کر آمدن شروع ہوگی۔ .
Aug 05 2026 18:20:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 550 ڈالر والا 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ کی طرف جا رہے ہیں۔ .
Aug 05 2026 18:05:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے تاہم بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ .
Aug 05 2026 17:44:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 108 جبکہ رشیا کے مال 107.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تھوڑے تھوڑے مال بیچ کر بکنگ میں جانا چاہیے۔ بکنگ کینیڈا سے 330 جبکہ رشیا سے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 330 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 100.91 جبکہ 325 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 99.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 05 2026 17:37:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آمدن آہستہ آہستہ بڑھ رہی ہے آگلے دنوں میں بھرپور آمدن شروع ہوگی۔ .
Aug 05 2026 17:23:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم میں 400 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری برسیم 13950 میں روٹین پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ جبکہ نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر 15900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 05 2026 17:10:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ ہے انویسٹرز حاضر مال لے کر 45 دن کر کے فروخت کر دیتے ہیں۔ .
Aug 05 2026 16:29:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ بہتر ہے گنگا لائن وغیرہ کے 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں مال بکتا ہے 20 گٹو 40 گٹو کر کے۔ پرولائن بھی دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 470 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گنگا لائن صرف دو بندوں کے پاس مال ہیں اور پرولائن ایک بندے کے پاس مال ہے۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پرچون میں بیچتے ہیں۔ .
Aug 05 2026 15:48:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگست فکس کے سودوں کے 13109 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2026 15:47:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500/600 کا گاہک ہے نئے مالوں کا۔ 13500/600 پرانے مالوں بھی خریدار ہے۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مصر سے بکنگ بغیر وار چارجز کے 1225 ڈالر ریٹ ہے جبکہ وار چارجز ایڈ کر کے 1285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹ میں کام رسکی ہے۔ امپورٹرز نے اپنا 500 رکھ کر بکنگ میں مزید مال بک کروا لینے ہیں۔ امپورٹرز بتاتے کم ہیں لیکن اندر خانے مال بک کروائے ہوتے ہیں۔ فل حال بھلے مارکیٹ میں تھوڑی کھینچ ہو لیکن آگے مارکیٹ کمزور ہی لگتی ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم کچے مال 12500 جبکہ پلانٹ والے مال 15200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 05 2026 15:38:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر کچے مال 38000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 05 2026 15:28:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی مال 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے سٹانڈرڈ کوالٹی 520 جبکہ گولڈن کوالٹی 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے مال کم ہیں اور اکا دکا امپورٹرز کے ہاتھوں میں ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 185 8 ایم ایم 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور رامبا 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 6/7/8 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے تاہم ابھی ان ریٹس میں گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 05 2026 15:18:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج کوالٹی مال 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن 1000 توڑے تک کی ہے۔ آگے آہستہ آہستہ آمدن زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی۔ لائنوں پر ٹریڈرز 10500/800/11000 میں مال خرید کر آگے منڈیوں میں مال بیچ دیتے ہیں۔ دوسری جانب آج گاہکی تھوڑی سست ہے۔ چائنہ بھی گاہک نہیں ہے .
Aug 05 2026 15:03:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پورٹ والے مالوں 11650 جبکہ گودام 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1005 ڈالر میں کام ہوئے ہیں برما سے جو کراچی پورٹ پر 12091 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ لیکن اوپر انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ انڈیا کی پہلے جون میں بیجایاں لیٹ شروع ہوئ تھی لیکن جولائ میں ماش کی بیجائ بہت اچھی ہوئ ہے۔ پچھلے سال 31 جولائ تک 19 لاکھ ہیکٹرز پر بیجائ تھی جبکہ اس سال 21 لاکھ ہیکٹرز پر بیجائ ہوئ ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 10% بیجائ زیادہ ہے۔ تاہم اوور آل کم ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott