+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 12:27:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔