+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 12:26:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 اور 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہر گھر کا اپنا اپنا ریٹ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔