+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 13:12:23
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بعض ٹریڈرز 12000 روپیہ من بھی ریٹ مانگتے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400/410 جبکہ پرولائن 465 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور آمدن 1/1.5 گاڑی تک تھی۔