+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 13:13:30
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے جبکہ لوکل مارکیٹ سے اچھا وارہ پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔