+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2023 12:07:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔