+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 13:14:53
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 14300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں فارمر پالشڈ ہلدی 84.75 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ لوکل مارکیٹ سے نیچے ہے۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔