+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 14:06:09
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/305  اسٹریلیا 6/7/8 320/340 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مال۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔