+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 13:53:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 174 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 172 تک کام ہوے ہیں۔ اس بھاؤ میں مل جاتا ہے مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپر تلے دو جہاز پورٹ پر لگنے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔  پھر پانچ تاریخ کو ییلو پیس کا جہاز بھی لگنا ہے۔