+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2023 15:30:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 295/300  اسٹریلیا  6/7/8 310/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم  325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 360/370  امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنٹ میں 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450  جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔