Sugar | چینی
Dec 11 2025
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 29 2025 16:46:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال ریسیل میں 113 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 29 2025 16:45:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 29 2025 16:10:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10584 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل اور بکنگ کا پڑتا ساتھ ساتھ ہی ہے جسکی وجہ سے حاضر میں کھینچ بن سکتی ہے۔ .
Aug 29 2025 16:09:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 203/203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں ٹریڈرز خریداری کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں مال فارغ کر رہے ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز فارورڈ بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا کر کے مال لیتے ہیں کھل کر مال نہیں لیتے ہیں۔ .
Aug 29 2025 15:48:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17080 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے لوڈنگ نہیں ہے اور 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17380 جبکہ شاہمراد آباد گار 17430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 18:43:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 600 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 18:43:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17100 یونائیٹڈ 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 18:16:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10800سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے جاتے ہیں۔ لوکل ریٹ بھی کم ہیں اور آگے کئ علاقے اوکاڑہ ساہوال بہاولنگر پاکپتن ریڈ الرٹ ہیں سیلاب کی وجہ سے۔ فل حال لوکل سٹاکیہ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے فل ایکٹو ہے۔ .
Aug 28 2025 18:15:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 28 2025 17:56:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر میں 203.5/204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مزے داری نہیں ہے۔ لوکل حاضر ریٹ 665 ڈالر کے لیول پر ہے جبکہ جنوری شپمنٹ کے سودے 510 ڈالر میں مل رہے ہیں۔ دسمبر شپمنٹ 540 ڈالر میں مل رہے ہیں۔ تنزانیہ کالے چنے کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور اکتوبر شپمنٹ 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ والے مال بھی دسمبر میں ہی آئیں گے۔ لیکن لوکل جزبات توڑ رہے ہیں۔ .
Aug 28 2025 17:54:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی سائڈ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسیٰ سائڈ بھی 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ مالوں کی بیچ آجاتی ہے جبکہ ملتان فیصل آباد پلانٹ والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 28 2025 17:30:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال ریسیل میں 114 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 17:29:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 197.5/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 17:28:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 16:42:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20700 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے وکرا کم ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 28 2025 16:34:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 16:20:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اچھی کوالٹی مالوں کے 640/645 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 198 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ارجنٹینا مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے گاہک کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 15:47:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17150 یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 15:30:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 28 2025 15:28:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20500/23250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 13000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 28 2025 14:47:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 203.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:45:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:45:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:44:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16800/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 28 2025 14:41:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:37:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 14:36:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 28 2025 14:36:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی سست ہے۔ .
Aug 28 2025 13:41:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17415 فاطمہ لوڈنگ والے مال 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17150 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 17325 گھوٹکی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ لوڈنگ والے مال 17400 آروائے کے لوڈنگ والے مال 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17400 جبکہ شاہمراد آباد گار 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز سے لوڈنگ کے مسائل ہیں کام کاج سست ہیں اگر لوڈنگ کے اسی طرح مسائل رہے تو بازاروں میں مال شارٹ ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 28 2025 12:42:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott