+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2023 13:49:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں بیچ ہی نہیں ہے جبکہ جہاز والے مال کے 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔