+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 04 2023 13:48:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے حاضر مالوں کے 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز والے مال کی بیچ ہی نہیں ہے۔ 170 ریٹ مانگتے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ ڈالر کے پیچھے ہی چل رہی ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔