+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2023 17:12:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 170/172 جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کی 160 کی بیچ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔